اسلام آباد: فیڈرل بورڈآف ریونیو نے مالی سال 2026 کا 100 فیصد ٹیکس ہدف حاصل کر لیا۔ ایف بی آر کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 13601 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ مالی سال 2026 میں597 ارب روپے ریفنڈ ادا کیا گیا اور نیٹ ٹیکس آمدن 13003 […]