کراچی: نئی نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئر کو سی اےاے نے ایئر آپریٹرز سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر شفیع ڈار کے دستخط سےسرٹیفکیٹ جاری کیا گیا۔ ساؤتھ ایئر آئندہ چند روز میں اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ وزارت دفاع اور ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سرٹیفکیٹ میں […]