کرناٹک : مندر لے جانے کے بہانے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار نے والے بھارتی فوجی کا راز بیوی نے مرنے سے پہلے بے نقاب کردیا۔ بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک ایسا ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے جس نے بھارتی فوج کے ایک اہلکار کے کردار پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ […]