نئی دہلی: نامعلوم ہیکرز نے بھارتی صدر کے خطاب کے دوران بھارتی نیوز چینلز ‘ہیک کرکے پاکستان کا قومی ترانہ چلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ہیکرز کی جانب سے بھارتی نیوز چینلز پر سائبر حملے جاری ہے ، ہیکرز نے بھارتی نیوز چینلز ٹی وی9 تیلگو اور فریڈم ٹی وی کنڑ کو ہیک کر […]