اسلام آباد : استحکام پاکستان پارٹی کےسربراہ علیم خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف سے کوئی گلہ نہیں، گلہ ہوتا تو اتنی ہمت رکھتا ہوں سب کو بتاسکوں۔ تفصیلات کے مطابق استحکامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے سردار تنویر الیاس کے ہمراہ ‘استحکامِ پاکستان پارٹی آزاد کشمیر’ کی لانچنگ […]