کراچی : مون سون کی بارشوں کے پیشِ نظر بڑے نالوں کی صفائی کا کام تیز کردیا گیا اور شہریوں کو کچرا نالوں میں نہ پھینکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر بھر میں مون سون کی بارشوں کے پیشِ نظر بڑے نالوں کی صفائی کے […]