لاہور : غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون نے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا رضا ڈار ہمیشہ کہتا تھا کہ وہ پاکستان کے وزیر کا بیٹا ہے، پاکستان آنے پر رضا ڈار بار بار مجھ سے کمپوٹر اور رقم کا پوچھتا رہا، دھمکی دی گئی اگر رقم نہ ملی […]