اسلام آباد (4 جولائی 2026): حالیہ ہی میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کو پارٹی میں اہم عہدہ مل گیا۔ سردار تنویر الیاس کو استحکام پاکستان پارٹی کشمیر کا صدر، جبکہ نثار عنصر ابدالی کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ گزشتہ […]