جنوبی ڈکوٹا (04 جولائی 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ساؤتھ ڈکوٹا میں امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’سیو امریکا ایکٹ‘ پاس ہو گیا تو 100 سال تک انتخابات میں ریپبلکنز ہار نہیں سکیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا آزادی کے 250 سال مکمل […]