کراچی/ لاہور/ ملتان : ملک بھر میں خصوصاً شہر قائد کے قبرستانوں میں قبر کا حصول مشکل ترین مرحلہ بن گیا ہے، جہاں گورکن من مانی قیمت پر قبر کی جگہ فروخت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مہنگائی کے سبب خام مال مہنگا ہونے کی وجہ سے قبروں کو اطراف سے پکا کرانے کی قیمتیں […]