آسٹریلیا کی ٹیم ویسٹ انڈیز کو ہرا کر ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اوول میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آسٹریلیا ویمنز نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، کینگروز نے 126 رنز کا ہدف 7 اوور پہلے ہی حاصل کرلیا۔ View this post on Instagram […]