واشنگٹن (29 جون 2026): امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایک سینئر امریکی عہدے دار کے مطابق امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے، جب کہ دونوں ممالک نے آبنائے ہرمز […]