اسلام آباد، پشاور، اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر […]