لاہور : کاہنہ میں المناک سانحے میں جاں بحق بچوں کے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشک بار تھی اور نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے المناک سانحے پر پورے شہر کی فضا سوگوار ہے اور پورا علاقہ […]