ملتان : ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کے بہانے سعودی عرب جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو خواتین کو آف لوڈ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے امیگریشن نے ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے بہانے سعودی عرب جانے والی انسانی اسمگلنگ […]