لاہور : سانحہ کاہنہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو پیش کردی گئی ، جس میں کہا گیا کہ بچوں کی موجودگی میں چھت پر مٹی ڈالنا تباہی کا سبب بنا اور اموات سر کی ہڈیوں پر زیادہ چوٹیں آنے کی وجہ سے ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں […]