نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 160 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 373 رنز کے تعاقب میں 212 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ جیمی اسمتھ کے 60 رنز […]