لاہور : کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14بچوں کی اموات کے سانحے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاجروں نے آج مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کا علاقہ کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے نتیجے میں 14 معصوم بچوں کی موت پر پورے […]