اسلام آباد : وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں بینک اکاؤنٹ نہ رکھنے والوں کے لیے 1 کروڑ تک کے قرضے کا حصول آسان ہوگیا، صرف5 فیصد شرح منافع پر قرض دستیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ہاؤسنگ سیکٹر کے فروغ اور غریب و متوسط طبقے کو چھت […]