ایران نےآج قطر میں امریکی ٹیم سے ملاقات کی تردید کر دی۔ ایران کا کہنا ہے کہ قطر میں امریکا کے ساتھ آئندہ کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکا کے ساتھ کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ وزارت نے مزید […]