کراچی(یکم جولائی 2026): شہرِ قائد کے علاقے گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق جوہر موڑ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں […]