کراچی (29 جون 2026): شہر قائد میں اسمگلنگ کی کوشش کے دوران پکڑے گئے بگلوں کے بارے میں تکلیف دہ انکشاف ہوا ہے کہ اسمگلرز نے ان میں سے 15 بگلوں کی آنکھیں سوئی دھاگے سے سی دی تھیں۔ وائلڈ لائف کی ٹیم نے کچھ روز قبل بگلوں کی کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی […]