کیتن اگروال قتل کیس سے متعلق پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ سیا گوئل نے بظاہر منگیتر کیتن سے شاپنگ کے لے ایک کروڑ روپے لیے اور اسے بوائے فرینڈ چیتن چوہدری کو دیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 جون 2026 کو لوہا گڑھ فورٹ میں 26 سالہ کیتن اگروال کو قتل کرنے کی […]