نصیر آباد : 13 لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک انوکھی اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر منتقل کیے جانے والے 45 کلو گرام […]