اسلام آباد : فنانس ایکٹ 27-2026 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت نئے ٹیکس اقدامات کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کو قانونی شکل دیتے ہوئے فنانس ایکٹ 27-2026 کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس نوٹیفکیشن کے اجرا کے […]