مٹیاری (29 جون 2026): جے یو آئی (ف) کے رہنما علامہ راشد سومرو کے قافلے میں شامل گارڈز کی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 2 رضاکار زخمی ہو گئے ہیں جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو خیریت سے […]