ڈبلن(30 جون 2026): آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہینرک ملان نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے اگلے ہی روز اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اچانک اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق ہینرک ملان گزشتہ 4 سال سے آئرش ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے […]