فرانس میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے ستائے لوگ سپر مارکیٹس میں اے سی اور پنکھے خریدنے کے لیے لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فرانس میں شدید گرمی کے باعث 2 جولائی کو لِڈل فرانس (Lidl France) کی جانب سے پنکھوں اور پور ٹیبل اے سی یونٹس پر دی […]