کراچی (3 جولائی 2026): 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مجموعی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 میں مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت […]