اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بس تیرا ساتھ ہو‘ میں انس کے گھر پر ڈی سی کی آمد کے سین نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ ڈرامہ سیریل ’بس تیرا ساتھ ہو‘ کو ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے، سائرہ رضا کی تحریر اور قاسم علی مرید کی […]