کراچی (8 جولائی 2026): شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتا ہوگیا جس کی تلاش شروع کر دی گئی۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے بتایا کہ شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کارگو طیارے سے تقریباً 155 ناٹیکل میل مغرب میں رابطہ منقطع ہوا، جس کے بعد سمندر میں سرچ […]