اسلام آباد : مٹی کا تیل 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ، جس کے بعد نئی قیمت 231 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے بعد غریب […]