پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سماجی رہنما حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ، علی حیدرآبادی اور سمیع رشید کی تصویر شیئر کرکے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے […]