سوات: سیف اللہ جھیل کشتی حادثہ کیس میں کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کے خلاف تھانہ کالام میں دفعہ322 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی مشہور جھیل سیف اللہ میں لاہور سے آئے ہوئے سیاح خاندان کی کشتی الٹنے کے المناک واقعے کے بعد پولیس نے […]