ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ پر جوڑے نے چڑھ کر امن کے فروغ کا بینر لہرایا اور وہیں منگنی بھی کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڑا صبح تقریباً 11 بجکر 15 منٹ پر کسی نہ کسی طرح 20 ویسٹ 34 اسٹریٹ پر واقع عمارت کی 105ویں منزل پر موجود مینار کی سیکیورٹی کو توڑنے میں […]