لاہور(29 جون 2026): صوبائی دارالحکومت کے علاقے لیاقت آباد میں ایک اسکول ٹیچر پر تشدد اور اجتماعی زیادتی کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ لیاقت آباد پولیس کے مطابق اسکول کا سیکیورٹی گارڈ محسن چھٹی کے بعد ٹیچر کو ورغلا […]