کراچی(4 جولائی 2026): پاکستان میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت بڑی کمی کے بعد 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے کی سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی، پاکستان میں بھی آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی […]