کراچی (30 جون 2026): شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں مسلح افراد نے رکشے پر فائرنگ کر کے 5 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن، دو تلوار پر لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں، جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ زخمی حافظ محسن […]