نیویارک : دنیا بھر میں بے حد مقبول ویڈیو گیم سیریز گرینڈ تھیفٹ آٹو (جی ٹی اے ) کی نئی قسط جی ٹی اے 6کی باضابطہ ریلیز سے قبل ہی بعض ممالک میں اس پر پابندی یا سخت پابندیوں کے قوی امکانات ہیں۔ مختلف ممالک کی حکومتیں ویڈیو گیم میں موجود تشدد، جرائم اور بالغوں […]